آئرش ضرب الامثال
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
ضرب الامثال[ترمیم]
- ایک قہقہہ اور لمبی نیند ڈاکٹروں کی کتاب میں بہترین دوا کے طور پر درج ہیں
- خدا مہربان سہی لیکن کشتی میں مت ناچو
- انجان راہ پر قدم آہستہ اٹھتے ہیں
- ہر انسان کا دماغ اس کی سلطنت ہے
- خدا کا ڈر ذہانت کی بنیاد ہے
- جب راستہ انجان ہو تو آہستگی سے چلیں
- پھسلی زبان سے سچ ہی نکلتا ہے