آرنلڈ ٹائن بی
ظاہری ہیئت

آرنلڈ ٹائن بی (14 اپریل 1889 – 22 اکتوبر 1975) ایک برطانوی مورخ تھے اور آرنلڈ ٹوئنی کے بھتیجے تھے۔
اقتباسات
[ترمیم]- دنیا کی سیاست میں شکریہ کی کوئی جگہ نہیں۔
- Vol. 4 (1948), part B, p. 6.
- میرے نزدیک اب بھی ثقافتیں پیدا ہوتیں ہیں لیکن آنے والے چیلنجز سے ہار کر آگے نہیں بڑھتیں، یہ آنے والے چیلنجز سے ہار کر گرتی یا ٹوٹتی نہیں
- Civilization on Trial (1948), chapter 4, p. 56.
