مندرجات کا رخ کریں

ابسن

ویکی اقتباس سے

ہينرک ابسن(20 مارچ 1828ء – 23 مئی 1906ء) ایک نارویجین ڈراما نگار، تھیٹر ڈائریکٹر اور شاعر تھے۔ انہیں اکثر “حقیقت نگاری کا باپ” کہا جاتا ہے اور تھیٹر میں جدیدیت کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

ابسن

اقتباسات

[ترمیم]
  • سچ کی روح اور آزادی کی روح معاشرے کے بنیادی ستون ہیں
  • قرضے پر چلنے والے گھر میں نہ تو زندگی ہوتی ہے اور نہ ہی حسن
  • جب بھی آپ کو آزادی اور سچ کے لئے لڑنے نکلنا پڑے تو کبھی اپنے بہترین کپڑے مت پہن کر نکلو
  • جو اکیلا کھڑا ہو جائے، وہ دنیا کا طاقتور ترین انسان ہے
  • طاقت کا سب سے بڑا راز یہ ہے کہ کبھی وہ کام نہ کریں جسے تکمیل تک پہنچانے کی سکت نہ ہو۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ابسن.