ابن تیمیہ
Appearance
شیخ الاسلام تقی الدین احمد بن عبدالحلیم بن عبدالسلام الحرانی (پیدائش: 22 جنوری 1263ء –26 ستمبر 1328ء) اسلام کے نامور عالم، فقیہ، محدث اور کثیر التصانیف مصنف تھے۔
اقتباسات
[ترمیم]شہادت سیدنا حسین ابن علی رضی اللہ عنہ کے متعلق مؤقف
[ترمیم]- جس نے بھی سیدنا حسین ابن علی رضی اللہ عنہ کو قتل کیا، قتل میں مدد کی یا قتل پر اِظہار رضا مندی کیا، تو اُس پر اللہ کی، فرشتوں کی اور تمام اِنسانوں کی لعنت ہے۔ اللہ تعالیٰ نہ اُس کے عذاب کو دور کرے گا اور نہ اُس اُس کا عوض (یعنی بدلہ و جزاء) قبول کرے گا‘‘۔
- مجموع الفتاویٰ، جلد 4، صفحہ 487۔