مندرجات کا رخ کریں

امام مالک

ویکی اقتباس سے

مالک بن انس(93ھ - 179ھ) امام مالک بن انس بن مالک بن ابی عامر اصبحی ہیں اور ابو عامر اصبحی آپ کے دادا جلیل القدر صحابہ میں سے ہیں۔ سوائے غزوہ بدر کے اور سب غزوات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے۔ تمام اہل سنت بالاتفاق " امام مالک" کو "شیخ الاسلام" مانتے ہیں۔ اہل سنت کی نظر میں وہ فقہ کے مستند ترین علما میں سے ایک ہیں۔

اقتباسات

[ترمیم]
  • علم کی کوئی بات ہلکی نہیں۔
  • دین کے بہترین اُمور وہ ہیں جو سنت ہیں اور نئے پیش آنے والے اُمور میں بدتر زبردستی کی ایجاد ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں امام مالک.
  1. امام ابوزہرہ: امام مالک، مترجم اردو، ص 201۔