امریکی ضرب الامثال
ویکی اقتباس سے
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
ضرب الامثال[ترمیم]
- ترقی کے زینے پر چڑھنے کے لئے پینٹ کی جیب سے ہاتھ نکالنے پڑتے ہیں
- جب چھوٹے انسان کاسایہ طویل ہو تو سمجھ لیں کہ سورج ڈوب رہا ہے
- پہلے اڑنے والا پرندہ کیڑا پکڑتا ہے
مزید دیکھیں[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]