انیس سو چوراسی

ویکی اقتباس سے

انیس سو چوراسی، ایک اہم ناول ہے جو جو جارج آرویل نے 1949 میں لکھا تھا۔ اس میں اس نے مستقبل کی ایک خیالی ریاست کا تصوراتی منظر پیش کیا ہے۔ شروع شروع میں کچھ لوگوں نے اس پر کافی تنقید کی، مگر آنے والے سالوں میں اسے مقبولیت حاصل ہوئی۔ سو عظیم کتابیں کے مصنف مارٹن سیمورسمتھ نے اسے اپنی فہرست میں جگہ دی ہے۔[1] اس میں شامل بہت سی اصطلاحات اب زبان کا حصہ ہیں، جن میں بگ برادر (Big Brother) بھی ہے۔

اقتباسات[ترمیم]

بگ برادر تمہیں دیکھ رہا ہے

باب 3[ترمیم]

  • پھر سے بگ برادر کا چہرہ مٹ جاتا ہے اور پارٹی کے نعرے بڑے حروف میں نظر آتے ہیں:


جنگ امن ہے
آزادی غلامی ہے
جہالت طاقت ہے

دیگر[ترمیم]

  • اقتدار ایک ذریعہ نہیں، بلکہ مقصد ہوتا ہے۔
  • ایذا دہی اور تادیب کا مقصد صرف ایذا دہی اور تادیب ہی ہوتا ہے۔
  • بگ برادر تمہیں دیکھ رہا ہے

حوالا جات[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں انیس سو چوراسی.


  1. مارٹن سیمورسمتھ، سو عظیم آدمی، اردو ترجمہ صفحہ 484- 86