اپیکٹیٹس
ویکی اقتباس سے
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
- صرف تعلیم یافتہ افراد آزاد ہیں۔
- اگر آپ مصنف بننا چاہتے ہیں تو لکھیں۔
- آپ کے ساتھ کیا ہوتا ہے، یہ اہم نہیں۔ اہم یہ ہے کہ آپ اس سے کیسے نبرد آزما ہوتے ہیں۔
- کوئی بڑی چیز یکا یک نہیں بنتی۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]