اگاتھا کرسٹی
ظاہری ہیئت
اگاتھا کرسٹی (15 ستمبر 1890 تا 12 جنوری 1976) ایک انگریز جاسوسی ادیبہ تھیں۔

اقتباسات
[ترمیم]- میرا نہیں خیال کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ ایجاد محض سستی کی وجہ سے کی جاتی ہے کہ مشکل سے بچا جائے۔
- ڈر نامکمل علم ہے۔
- جرات ان دیکھے سے نمٹنے کا نام ہے۔
- میں نے انہیں موت کی بجائے زندگی، خرافات کی زنجیروں کی بجائے آزادی، بدعنوانی اور استحصال کی بجائے خوبصورتی اور سچائی عطا کی ہے۔