ایملی ڈکنسن
ظاہری ہیئت

ایملی ڈکنسن (10 دسمبر 1830ء – 15 مئی 1886ء) ایک امریکی شاعرہ تھیں۔ اپنی زندگی میں تقریباً نامعلوم رہنے کے باوجود، ڈکنسن کو انیسویں صدی کی عظیم ترین امریکی شاعروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ انہوں نے (تازہ ترین شمار کے مطابق) 1789 نظمیں لکھیں، مگر ان میں سے صرف چند زندگی میں شائع ہوئیں، وہ بھی گمنام طور پر، اور کچھ شاید ان کی خبر کے بغیر۔
اقتباسات
[ترمیم]- اتنا سچ ادھور ہوتا ہے جب تک وہ مزہ دے۔
- دماغ آسمان سے بھی بلند ہے۔
- جیت انہیں ہی شیریں لگتی ہے جو کبھی جیتے نہ ہوں۔
- قسمت جی داروں کے ساتھ ہوتی ہے۔
- اگر زندگی پھر نہیں لوٹ کر آنے والی تو یہی بات زندگی کو میٹھا بناتی ہے۔