اینڈی وارہول
ظاہری ہیئت

اینڈی وارہول (6 اگست 1928 – 22 فروری 1987) ایک امریکی مصور، فلم ساز، ناشر، اداکار اور پاپ آرٹ تحریک کے اہم ستارے تھے۔
اقتباسات
[ترمیم]- مستقبل میں ہر کوئی محض پندرہ منٹ میں ساری دنیا میں مشہور ہو جائے گا۔
- مجھے آج تک کوئی ایسا رشتہ نہیں ملا جسے میں خوبصورت نہ کہہ سکوں۔
