مندرجات کا رخ کریں

ایپیکیورس

ویکی اقتباس سے

ایپیکیورس (341 ق م – 270 ق م) ایک قدیم یونانی فلسفی اور حکیم تھے جن کے خیالات نے ایپی کیوری ازم (Epicureanism) کے نظامِ فکر کو جنم دیا۔ ڈیموکریٹس، ارسٹیپّس، پیرہو اور شاید سِنیکس (Cynics) سے متاثر ہو کر انہوں نے اپنے دور کے افلاطونی فلسفے کی مخالفت کی۔ انہوں نے واضح طور پر اپنے اسکول میں عورتوں اور غلاموں کو شمولیت کی اجازت دی، جو ان کی پالیسی کا حصہ تھی۔

ایپیکیورس

اقتباسات

[ترمیم]
  • خود پر بھروسہ سب سے بڑی دولت ہے
  • دوستوں کی مدد کی اتنی اہمیت نہیں جتنی ان کا بوقت ضرورت ساتھ ہونا اہم ہے

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ایپیکیورس.