ایڈورڈ ڈائر

ویکی اقتباس سے

ایڈورڈ ڈائر ایک سولہویں صدی کا مشہور انگریز شاعر تھا۔ اس کی نظم میرا دماغ میری بادشاہت ہے، بہت مشہور ہے۔

اقتباسات[ترمیم]

میرا دماغ میری بادشاہت ہے[ترمیم]

میرا دماغ میری بادشاہت ہے
میں اس میں بہت سے خوشیاں اور مسرتیں تلاش کرتا ہوں
یہ تمام خوشیوں سے بڑھ کر ہیں

مزید دیکھیے[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ایڈورڈ ڈائر.