ایڈورڈ گبن
ظاہری ہیئت
ایڈورڈ گبن ، ایک مشہور مورخ جس نے تہذیت کی کہانی، کتاب گیارہ جلدوں میں لکھی۔ ۔ گبنز کا شاہکار، رومن سلطنت کے زوال و انحطاط کی تاریخ، جو 1776 سے 1788 کے درمیان شائع ہوا، جدید دور ابتدائی علم کی ایک انقلابی کتاب ہے، جس کا وسیع اثر آج بھی قائم ہے۔

اقتباسات
[ترمیم]- میں ماں کا نظرانداز کیا ہوا، نرس کے ہاتھوں فاقون کا شکار ایک لاغر بچہ تھا، جس کا بہت کم خیال رکھا گيا
