بسمارک
ظاہری ہیئت

اوٹو وان بسمارک (1 اپریل 1815 – 30 جولائی 1898) ایک جرمن نوبل خاندان سے تعلق رکھنے والے سیاستدان تھے؛ وہ پروشیا کے وزیر اعظم (1862–1890) اور جرمنی کے پہلے چانسلر (1871–1890) رہے۔ لوہا چانسلر کے لقب سے مشہور، وہ اپنی مختصر اور گہری گفتگو کے لیے جانے جاتے ہیں۔
اقوال
[ترمیم]- چٹنیوں کی طرح قوانین کا بنتاہوا نہ ہی دیکھنا بہتر ہے۔
- اہم بات تایخ سازی ہے، نہ اس کا لکھا جانا۔
- کوئ دست غیب ضرور ہے جو احمقوں، شرابیوں، بچوں اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کی حفاظت کرتا ہے۔
- ایک شریف آدمی کے ساتھ میں ہمیشہ ڈیڑھ شریف ہوں، اور ایک چالباز کے ساتھ میں ڈیڑھ چالباز بننے کی کوشش میں رہتا ہوں۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
