بلی
Appearance

بلی کی نظر میں ہر شے بلیوں کے لیے بنی ہے
بلی ایک جنگلی جانور ہے جو انسانوں کے گھروں میں رہتا ہے
ایک میاؤں دل کی مالش کے لیے کافی ہے
کتوں کے مالک ہوتے ہیں اور بلیوں کے ملازم
پرانے وقتوں میں بلیآں دیوتاؤں کی طرح پوجی جاتی تھیں اور اس بات کو وہ ابھی بھی نہیں بھولیں
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]