تبادلۂ خیال ویکی اقتباس:رائے شماری برائے وکی اقتباسات لوگو

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی اقتباس سے

میں بھی یہاں تائید درج کرنا چاہوں گا، تاہم ایسا کر نہیں سکتا کیونکہ میں اسے صرف ایک مسودے کے روپ میں دیکھتا ہوں۔ --Hindustanilanguage (تبادلۂ خیال) 12:18, 21 مئی 2015 (م ع و)

رائے شماری ختم ہو چکی ہے اور وکی اقتباسات کا لوگو لگ گيا ہے۔ اس لئے رائے شماری بند ہو گئی ہے، لوگو کے لئے تصویر اور رائے شماری دونوں مانگے تھے ساتھ میں اس پابندی کے ساتھ کہ ان کو محفوظ کیا جا چکا ہو۔ آپ کی تائید کا شکریہ۔ اگر ممکن ہو تو یہاں پر بھی اہم موضوعات اور اہم شخصیات کے اقتباسات با حوالہ شامل کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال) 19:13, 21 مئی 2015 (م ع و)