جارجی ہائیڈ-لیس
جارجی ہائیڈ-لیس (پیدائش: 16 اکتوبر 1892ء– وفات: 23 اگست 1968ء) انگریزی شاعر ولیم بٹلر ییٹس کی بیوی تھی۔
اقتباس
[ترمیم]- تمہارے مرنے کے بعد لوگ تمہارے معاشقوں پر لکھیں گے مگر میں کچھ نہیں کہوں گی، کیوں کہ میں یاد کروں گی کہ تم میرے لیے کتنا باعث فخر تھے۔
- منتخب مضامین (1988ء)، صفحہ 253۔