جارج مائیکس
ظاہری ہیئت
جارج مائیکس (25 جون 1963ء – 25 دسمبر 2016ء)انگریزی گلوکار، گیت نگار اور ریکارڈ پروڈیوسر تھے۔ وہ ایم ٹی وی نسل کے ثقافتی آئیکون مانے جاتے ہیں۔

اقتباسات
[ترمیم]- میں نے اپنے کیریئر کا پہلا نصف حصہ اس الزام میں گزارا کہ میں ہم جنس پرست ہوں جبکہ میرے پاس اس قسم کا کوئی رشتہ نہیں تھا۔ تو میں اپنی نشوونما کے برسوں میں مجھے یہ بتایا جاتا رہا کہ میری جنسیت اصل میں کیا ہے— جو کافی الجھن کا باعث تھی۔
- سی این این انٹرویو (اپریل 1998)
- یہاں ایمانداری کرنی ہوگی، مجھے ان لوگوں کو ریکارڈز بیچنے میں دلچسپی نہیں جو ہم جنس پرستی سے نفرت رکھتے ہوں۔ مجھے ان لوگوں کی توثیق کی ضرورت نہیں جو مجھے پسند نہیں کرتے۔
- اوپرا ونفری کے ساتھ انٹرویو (2004ء)،
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]
