حسن ابن علی

ویکی اقتباس سے

حسن ابن علی (پیدائش: 4 مارچ 625ء — وفات: 9 مارچ 670ء) اہل بیت کے بزرگ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے اور علی ابن ابی طالب کے فرزند ہیں۔

اقتباسات[ترمیم]

  • لوگوں کے ساتھ اس طرح برتاؤ رکھو جس طرح تم اپنے ساتھ برتاؤ کے خواہاں ہو۔
    • کشف الغمہ، ج 1، ص 521۔
  • کسی سے دوستی اور بھائی چارہ قائم نہ کرو مگر یہ کہ جان لو کہ یہ کہاں سے آیا ہے اور کہاں جا رہا ہے۔
    • بحار الانوار، ج 75، ص 105-106۔
  • ایک شخص کے جواب میں جس نے حق اور باطل کے درمیان فاصلے کے بارے میں سوال کیا تھا، فرمایا: حق اور باطل کے درمیان چار اُنگلیوں کا فاصلہ ہے، جو کچھ تم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا وہ حق ہے اور تمہاری کانوں سے بہت ساری باتیں سنے کو ملیں گے جو باطل ہیں۔
    • المناقب، ج 4، ص 13۔

کتابیات[ترمیم]

  • کشف الغمہ: مطبوعہ 1421ھ۔
  • ملا باقرمجلسی: بحار الأنوار، ج 75، ص 104-105۔
  • ابن شہر آشوب: المناقب، ج 4، ص 13۔ مطبوعہ 1379ھ۔

مزید دیکھیں[ترمیم]