مندرجات کا رخ کریں

رابرٹ فراسٹ

ویکی اقتباس سے

رابرٹ فراسٹ (26 مارچ 1874ء – 29 جنوری 1963ء) ایک امریکی شاعر تھے؛ چار پلٹزر انعامات کے فاتح۔

رابرٹ فراسٹ

اقتباسات

[ترمیم]
  • سب سے بڑے لکھاری کو بھی بس چند لمحوں کا حصہ ملتا ہے، یہاں ایک لمحہ اور وہاں ایک لمحہ۔ اپنی تدریس میں اس حقیقت کا ضرور ادراک کیا جائے۔
    • (سڈنی کاکس کو خط، 2 جنوری 1915)
  • وہ سیڑھیوں کے نیچے سے اسے دیکھ بیٹھا

اس سے پہلے کہ وہ اسے دیکھتی۔ وہ اترنے لگی تھی اپنے کندھے پر مڑ کر کسی خوف کو دیکھتے ہوئے۔ اس نے شک بھری ایک سیڑھی اتری، پھر واپس لے لی خود کو کھڑا کرکے دوبارہ دیکھنے کو۔ اس نے بولا اس کی طرف بڑھتے ہوئے: “اوپر سے تمہیں کیا دکھائی دیتا ہے ہمیشہ؟— کیونکہ میں جاننا چاہتا ہوں۔”

    • ہوم بریئل

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں رابرٹ فراسٹ.