زندگی
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
اقتباسات[ترمیم]
- زندگی مشکل ہے ۔۔۔۔ اور یہ ہمیشہ منصفانہ نہیں ہوتی۔ تاہم اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ یہ اچھی، ثمر آور اور مسرت بخش ہو سکتی ہے۔ اسے ہاں کہنے کی بہت سی وجوہات ہیں۔ ہال اربن [1]
- زندگی دکھ ہے۔ گوتم بدھ
- زندگی مشکل ہے۔ سکاٹ پیک[2]
- حقیقی بہادری زندگی کی تمام تر مشکلات اور اذیتوں کے باوجود اسے ہاں کہنا ہے۔[3]
- زندگی مسلسل مسائل کا نام ہے۔ کیا ہم ان پر گریہ و زاری کرنا چاہتے ہیں یا انہیں حل کرنا چاہتے ہیں؟ سکاٹ پیک(The Road Less Travelled)</ref>
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
دیکھئے زندگی آزاد فرہنگ میں۔ |