سقراط

ویکی اقتباس سے
میں جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا.

سقراط، ایک مشہور یونانی فلسفی، جس پر مقدمہ چلا کر، موت کی سزا سنائی گئی، اور سقراط کو زہر کا پیالہ پینا پڑا۔

اقوال[ترمیم]

  • میں ایک بات جانتا ہوں کہ ، میں کچھ نہیں جانتا۔

ّّانسان کو انصاف و ظلم اور سچ و جھوٹ میں ہمیشہ تمیز رکھنی چاہیے۔ٗٗٗ

ّنیکی علم ہے اس لیے اسکی تعلیم ہو سکتی ہے۔ٗ

ّّظلم کرنا ظلم سہنے سے بدرجہ ہا بہتر ہے۔ٗ

ّسچا آدمی موت سے نہیں بلکہ بد اعمال سے گھبراتا ہے۔ٗ

ّنیکی بدی ہے اور بدی جہالتٗ--39.33.33.188 03:48, 1 نومبر 2014 (UTC)عنایت اللہ خاکؔ

حوالہ جات[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں سقراط.