مندرجات کا رخ کریں

سٹیفن ہاکنگ

ویکی اقتباس سے

سٹیفن ہاکنگ ایک معروف طبعیات دان، جو کئی انوکھی بیماریوں میں مبتلا ہے، بعض لوگ اسے آئن سٹائن کے بعد سب سے بڑا سائنس دان تسلىم كرتے ہے۔

اقتباسات

[ترمیم]
  • سوچنے والی مشینیں انسانی بقا کے لیے خطرہ ہو سکتی ہیں۔
  • ہم جانوروں کو تکلیف سے بچاتے ہیں تو انسانوں کو کیوں نہیں؟[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں سٹیفن ہاکنگ.