سچ

ویکی اقتباس سے

کسی بھی بات یا کام کا واقع اور حقیقت کے مطابق ہونا سچ یا صدق کہلاتا ہے مثال کے طور آپ کسی کو بتاتے ہیں کہ ہمارے گھر کے سامنے ایک پارک ہے اور وہ جا کر دیکھے اور آپ کے گھر کے سامنے پارک ہو تو وہ آپ کی بات کو سچا قرار دے گا اور آپ کی بات سچائی سے متصف ہوگی۔

اقتباسات[ترمیم]

  • جھوٹ کی ان گنت ترکیبیں ہیں مگر سچ ایک ہی قاعدے پر ہوتا ہے۔
    • قول: ژاں ژاک روسو

حوالہ جات[ترمیم]