شاہ جہاں
Appearance
شاہ جہاں (پیدائش: 5 جنوری 1592ء – وفات: 22 جنوری 1666ء) مغلیہ سلطنت کا پانچواں حکمران شہنشاہ تھا کہ جس نے 19 جنوری 1628ء سے 31 جولائی 1658ء تک حکومت کی۔
اقوال
[ترمیم]- بادشاہوں کو زیب نہیں دیتا کہ وہ عدل و انصاف کے راستے سے منحرف ہوں۔
- ملا محمد صالح کمبوہ: عمل صالح، صفحہ 97۔
مزید پڑھیں
[ترمیم]- ملا محمد صالح کمبوہ: عمل صالح