عمار بن یاسر
Jump to navigation
Jump to search
w:عمار بن یاسر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے اور کبار صحابہ میں شمار کیے جاتے ہیں۔
اقوال[ترمیم]
- دریائے فرات کے کنارے چلتے ہوئے کہا: ’’اے باری تعالیٰ! اگر مجھے علم ہو کہ آپ کو مجھ سے زیادہ راضی کرنے والی شے یہ ہے کہ میں گر کر اپنے آپ کو ہلاک کردوں تو میں اِس کے لیے بصد خوشی تیار ہوں اور اگر مجھے علم ہو کہ مجھ سے آپ کو راضی کرنے والی بات یہ ہے کہ میں اِس فرات میں چھلانگ لگا کر غرق ہوجاؤں، تو میں کر گزروں گا۔
- حلیۃ الاولیاء، جلد 1، صفحہ 134۔