فرانسس بیکن
ظاہری ہیئت

فرانسس بیکن مشہور سائنس دان اور ماہر سیاسیات۔
اقتباسات
[ترمیم]- انسانوں کی ادراکی صلاحتیں کند اور غبی ہیں۔
- انسانی تفہیم کوئی پھیکی روشنی نہیں، بلکہ ارادے اور امنگوں کے ساتھ رچ بس جاتی ہے، اس طرح حقیقی سائنسنز جنم لیتی ہیں۔[1]
- بجاے اس کے کہ میں یہ مان لوں کہ کائنات کا عظیم الشان ڈھانچہ کسی عقل (یعنی خالق) کے بغیر وجود میں آگیا ہے، میں (قدیم) داستانوں، تلمود اور قرآن کی تمام حکایتوں پر یقین رکھنا زیادہ پسند کروں گا۔ اور اسی وجہ سے خدا نے کبھی الحاد کو شکست دینے یا اسے قائل کرنے کے لیے معجزہ نہیں دکھایا، اس مقصد کے لیے اس کی ادنیٰ تخلیقات ہی کافی ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ فلسفہ کا سطحی علم انسان کو الحاد کی طرف مائل کرتا ہے، جبکہ فلسفے کا گہرا شعور انسان کے ذہن کو دوبارہ مذہب کی طرف کھینچ لاتا ہے۔
- فرانسس بیکن: The Essays Or Counsels, Civil and Moral صفحہ 90)
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ول ڈیورانٹ، ہیروز آف ہسٹری، نگارشات پبلشرز، لاہور۔ صفحہ 400
