فرزدق
Appearance
ابو فراس ہمام بن غالب بن صعصعہ التمیمی البصری معروف بہ فرزدق (پیدائش: 641ء – وفات: 728ء) عربی زبان کے نامور شاعر اور تابعی تھے۔
اقتباسات
[ترمیم]اشعار
[ترمیم]- مجھے اگر معاف نہ کیا گیا تو قبر کی منزل کے بعد
بھڑکتی ہوئی آگ اور تنگی قبر کا خوف لاحق ہے
اور جب قیامت قائم ہوگی تو ایک سخت گیر قائد
اور ہانکنے والا فرزدق کو ہنکا کر لے جائے گا
اور نارِ جہنم کی طرف گندھک کے کپڑے پہنا کر
لے جایا جائے گا اور وہ کپڑے بھی تار تار ہوچکے ہوں گے۔- تاریخ ابن کثیر: جلد 9، صفحہ 250۔