قاضی شریح

ویکی اقتباس سے

قاضی شریح بن حارث (پیدائش: 593ء– وفات: جون 697ء)تاریخ اسلام کے ابتدائی عہد کے نامور و ممتاز ترین فقیہ تھے۔

اقتباسات[ترمیم]

تاریخ ابن کثیر سے اقتباسات[ترمیم]

  • ظالم سزا کا منتظر ہے اور مظلوم مدد کا۔
    • تاریخ ابن کثیر، جلد 9، صفحہ 38۔
  • ظالموں کو جلد معلوم ہوجائے گا کہ اُنہوں نے کس کس کا حق مارا ہے؟، نیز یہ کہ ظالم کو عتاب کا اِنتظار کرنا چاہیے اور مظلوم کو نصرت و اعانت کا۔
    • تاریخ ابن کثیر، جلد 9، صفحہ 38۔
  • تمہیں اللہ کی نعمتیں دوسروں پر تو نظر آتی ہیں ، لیکن اپنی ذات میں اُنہیں بھول جاتے ہو۔
    • تاریخ ابن کثیر، جلد 9، صفحہ 41۔

مزید دیکھیں[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں قاضی شریح.