مندرجات کا رخ کریں

لوتے شیرنگ

ویکی اقتباس سے
لوتے شیرنگ، نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں، 28 دسمبر 2018ء

لوتے شیرنگ بھوٹان کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ اور پیشہ سے ایک طبیب ہیں۔

اقوال

[ترمیم]
  • جب دار الحکومت تھمپو کی سڑکوں پر گاڑی چلاتا ہے تو ڈرائیور نہیں ہوتا اور عام لوگ اس پر فریفتہ ہیں۔ [کیونکہ] چھٹی کے دن گاڑی چلاتے ہوئے میرا دل چاہتا ہے کہ ہسپتال کی طرف گاڑی موڑ دوں۔[1]
  • چھٹی کے دن کچھ گالف کھیلتے ہیں، کسی کو تیر اندازی کا شوق ہوتا ہے، میں آپریشن کر لیتا ہوں۔ میں اپنا ہفتہ تعطیل یہاں گزار لیتا ہوں۔[1]
  • ہسپتال میں مریضوں کا اسکین کرتا ہوں اور پھر ان کا علاج کرتا ہوں۔ حکومتی دفتر میں میں پالیسیوں کی صحت کا اسکین کرتا ہوں اور انہیں بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔ جب تک میں زندہ ہوں یہی کام کرتا رہوں گا۔ افسوس کہ میں دن رات یہاں آ کر مریضوں کی خدمت نہیں کر سکتا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1.0 1.1 1.2 محمد اسلم خان، ایک معالج ایک مسیحا ایک منتخب وزیر اعظم، روزنامہ نوائے وقت، مورخہ 16 مئی 2019ء