ماوری ضرب الامثال
ویکی اقتباس سے
Jump to navigation
Jump to search
یہ اقوال ماوری زبان سے ہیں جو نیوزی لینڈ میں بولی جاتی ہے[ترمیم]
- اپنی بڑائیاں دوسروں پر چھوڑ دیں۔
- آکٹوپس کی طرح نہ مرو، بلکہ شارک کی طرح مرو۔
- لڑ لڑ کر جیو۔
- اپنا منہ سورج کی طرف رکھو تاکہ سایہ پیچھے کو گرے۔