محمد بن تغلق

ویکی اقتباس سے
Jump to navigation Jump to search

محمد بن تغلق (وفات: 20 مارچ 1351ء) ہندوستان میں سلطنت دہلی کے تغلق خاندان کا حکمران تھا جس نے 1325ء سے 1351ء تک حکومت کی۔

اقوال[ترمیم]

  • میں اِن بغاوتوں کی طرف سے زیادہ پریشان نہیں ہوتا۔
    • برنی، ضیاء الدین: تاریخ فیروز شاہی، ص 509۔

مزید دیکھیں[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں محمد بن تغلق.