محمد شفیع دیوبندی
Appearance
مفتی محمد شفیع عثمانی تحریک پاکستان کے ایک اہم رہنما اور مفتی اعظم پاکستان تھے۔ آپ نے مولانا شبیر آحمد عثمانی کی دعوت پر اپنا آبائی وطن دیوبند چھوڑ کر پاکستان ہجرت کی۔ آپ کا شمار دارالعلوم دیوبند کے اہم اساتذہ میں ہوتا تھا۔
اقوال
[ترمیم]- ہمارے مدرسوں میں مولوی لوگ پیدا نہیں ہو رہے، علامہ پیدا ہو جاتے ہیں، مولانا پیدا ہو جاتے ہیں، لیکن اللہ والے لوگ پیدا نہیں ہو ر ہے، وہی جو صاحب نسبت اولیاء اللہ ہوتے تھے جو دیوبند سے پیدا ہوا کرتے تھے، اب ہمارے مدرسوں سے پیدا نہیں ہورہے، الاماشاء اللہ اگر میرے اس دارالعلوم سے پوری دارالعلوم کی زندگی میں ایک مولوی بھی پیدا ہو گیا تو میں سمجھوں گا کہ دارالعلوم کی قیمت وصول ہو گئی۔
- رموز تدریس و تربیت ، صفحه : 98