مندرجات کا رخ کریں

مرزا عبدالقادر بیدل

ویکی اقتباس سے

ابوالمعانی میرزا عبدالقادر بیدلؔ (پیدائش: 1644ء– وفات: 5 دسمبر 1720ء) اُردو زبان اور فارسی زبان کے غزل گو شاعر ، مصنف، فلسفی تھے۔

اقتباسات

[ترمیم]

محیط ادب سے مترجم شدہ اشعار

[ترمیم]
  • بیدلؔ! اسبابِ جہاں را حسرتت مشّاطہ است
    زشتیِ ہر چیز را نا یافتن زیبا کند
    • اے بیدلؔ! تیری حسرت اور خواہش، جہان کی اشیاء کو خوبصورت بنا دیتی ہے،
      کیونکہ ہر چیز کی بدصورتی اور اُس کے کم قیمت ہونے کو بوقت ِضرورت اُس کی عدم دستیابی اُسے قیمتی بنا دیتی ہے۔
    • محیط ادب، صفحہ 9۔
  • گر نه منظورِکرم بخششِ عبرت باشد
    چه خیال است که دولت به اراذل بخشند
    • اگر خداوندِ عالم کا اپنے کرم سے عبرت دلانا مقصود نہ ہو،
      تو کمینہ‌مزاج اور رذیل‌فطرت لوگوں کو دولت دینے کی کیا تُک بنتی ہے؟

مزید دیکھیں

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں مرزا عبدالقادر بیدل.