مرزا مسرور احمد

ویکی اقتباس سے

مرزا مسرور احمد (پیدائش 15 ستمبر 1950ء) احمدیت کے موجودہ رہنما، اور مذہبی طور پر مرزا غلام احمد قادیانی کے پانچویں خلیفہ ہیں, یہ مرزا غلام احمد کے پڑپوتے اور مرزا شریف احمد کے پوتے ہیں۔ والد کا نام مرزا منصور احمد جب کہ والدہ کا نام ناصرہ بیگم تھا۔ آپ اپنے بھائیوں مرزا ادریس احمد اور مرزا مغفور احمد اور بہن امتہ القدوس صاحبہ سے عمر میں چھوٹے ہیں۔