مندرجات کا رخ کریں

ملکہ ایلزبتھ دؤم

ویکی اقتباس سے
ملکہ ایلزبتھ دؤم

ملکہ ایلزبتھ دؤم (پیدائش: 21 اپریل 1926ء) مملکت متحدہ و برطانیہ عظمیٰ کی ملکہ ہیں۔

اقتباسات

[ترمیم]
  1. ہم غم کے ذریعے محبت کی قیمت ادا کرتے ہیں۔
  2. مجھے دیکھ کر ہی آپ مجھ پر یقین کریں گے۔
  3. کئ لوگوں کو کرسمس پاس لاتی ہے۔ مگر کچھ کے لیے پھر بھی خدمت مقدم ہے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ملکہ ایلزبتھ دؤم.