نذیر احمد قاسمی
ظاہری ہیئت
نذیر احمد قاسمی (پیدائش 20 جون 1964) کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک سنی عالم اور فقیہ ہیں۔ وہ دار العلوم رحیمیہ کے صدر مفتی اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن ہیں۔
اقتباسات
[ترمیم]- یہاں (کشمیر) میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے اردو زبان میں لکھنے اور پڑھنے کی مہارت حاصل کرنا ایک مذہبی ذمہ داری ہے۔
- فیض قاضی آبادی (2019). مدارس اور اردو (اردو میں). دہلی: کتابی دنیا۔ ص. 345
- پانی اور دیگر قدرتی وسائل کا تحفظ اور نگہداشت تمام بنی نوع انسان کا مذہبی فریضہ ہے اور اس کی تعمیل نہ کرنا خالق کی ہمدردی کی خلاف ورزی ہے۔
- اخذ کردہ از CUK’s 2-day international conference on conservation and role of religion begins، 25 دسمبر 2025
