وارن بفیٹ

ویکی اقتباس سے

وارن ایڈورڈ بافیٹ (Warren Edward Buffett) (تلفظ: /ˈbʌfɨt/) ایک امریکی تاجر، سرمایہ کار اور انسان دوست شخص ہے۔ اسے بیسویں صدی کا سب سے زیادہ کامیاب سرمایہ کار تصور کیا جاتا ہے۔ بافیٹ برکشائر ہیتھوے کا چیئرمین، سی ای او اور کا سب سے بڑا حصہ دار ہے۔ وارن بافیٹ 2008 میں دنیا کے امیر ترین اشخاص کی درجہ بندی میں سر فہرست تھا۔ 2012 میں امریکی میگزین ٹائم نے بافیٹک کو دنیا کے بااثر ترین لوگوں میں سے ایک شمار کیا۔

اقتباسات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں وارن بفیٹ.