ویٹلے

ویکی اقتباس سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

والیس ڈی ویٹلے بیسویں صدی کے مصنف اور فلسفی تھے۔

اقوال[ترمیم]

  1. دنیا کے لیے کو بہترین کام آپ کرسکتے ہیں وہ یہ ہے کہ خود کو بہترین بناؤ۔
  2. آپ آگے تبھی بڑھ سکتے ہیں جب اپنے موجودہ جگہ سے کچھ آگے کام انجام دو۔
  3. اپنے من چاہے مقام پانے کے لیے ایک موقع کے انتظار میں ہی مت لگے رہو۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ویٹلے.