اردو ویکی اقتباسات ماشاءاللہ تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے روز بروز یہاں سرگرمی بڑھتی جا رہی ہے لیکن اردو ویکی اقتباسات پر کوئی منتظم موجود نہیں ہے جس سے انتظامی امور بالکل انجام پذیر نہیں ہو رہے، اس لیے یہاں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لہذا اردو ویکیپیڈیا کے منتظم عبید رضا کو یہاں منتطم بننے کے لیے نامزد کیا جا رہا ہے
تمام صارفین سے درخواست ہے کہ متعلقہ قطعات میں {{تائید}}
یا {{تنقید}}
کا استعمال کرتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار کریں--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:30, 19 اکتوبر 2014 (م ع و)
|
مندرجہ بالا رائے شماری کے نتیجے میں عبید رضا صاحب کو چھ ماہ کے لیے منتظم بنا دیا گیا--عرفان ارشد (talk) 06:05, 30 اکتوبر 2014 (UTC)