ویکی اقتباس:منتظمین/رائے شماری/ 2Obaid Raza
ظاہری ہیئت
6 ماہ کی عارضی منتظمی کے دوران میں نے کام شروع کیا تھا جس کے تحت صفحات کی تعداد 400 تک پہنچ گئیں، اکثر صفحات میں زمرہ جات، اور تصاویر شامل کیں، صفحات کا بین الویکی ربط کرنے کی کوشش کی، صفحہ اول کو نئے سرے سے بنایا گيا، اور 2، 3 انتظامی صفحات بھی بنائے گئے، اپریل کے اختتام پر میری منتظمی اختیارات کو مزید بڑھانے کے لیے مجھے آپ لوگوں کی تائید کی
سوال:کیا آپ کو یہ اختیارات عارضی طور پر ایک محدود وقت کیلئے دیئے گئے تھے؟--عثمان خان شاہ (تبادلۂ خیال) 23:53, 5 اپريل 2015 (م ع و)
| ||||||
منتظم بنا دیئے گئے ہیں 6 ماہ بعد 2015-10-12 کو اختیار ختم ہو جائے گا۔