ویکی اقتباس:منتظمین/رائے شماری/ 3Obaid Raza
Appearance
6 ماہ کی عارضی منتظمی کے دوران میں نے زیادہ تر میڈیاویکی اور آلات پر کام کیا ہے مزید اکثر صفحات میں زمرہ جات، اور تصاویر شامل کیں، صفحات کا بین الویکی ربط کرنے کی کوشش کی، صفحہ اول کو نئے سرے سے بنایا گيا، اردو ویکیپیڈیا پر کچھ انتظامی کاموں کی وجہ سے وقت نہیں دے پا رہا، لیکن جب اتنی محنت کی ہے تو اسے جاری رکھنا چاہتا ہوں، 12 اکتوبر کے اختتام پر میری منتظمی اختیارات کو مزید بڑھانے کے لیے مجھے آپ لوگوں کی تائید کریں۔ (تعداد اس وقت 404 ہے کیوں کہ شماریات جب کچھ ماہ پہلے تازہ کی گئیں تھیں تو اردو وکی اقتباسات ک؛ تعداد میں بھی کافی کمی ہوئی تھی۔
|