مندرجات کا رخ کریں

ٹالسٹائی

ویکی اقتباس سے

لیو ٹالسٹائی ایک روسی ناول نگار جس کے ناول دنیا بھر کی زبانوں میں ترجمہ کیے جا چکے ہیں، اور جس کا شمار دنیا کے اہم ترین ناول نگاروں میں ہوتا ہے۔

اقتباسات

[ترمیم]
  • سب کچھ پہلس سے طے شدہ ہے لیکن ہم خود کو آزاد مرضی کا تصور کئے بغیر زندگی نہیں گزار سکتے۔[1]
  • میری کہانی کا اصل ہیرو، جس سے مجھے دل و جان سے محبت ہے، جسے میں نے پوری خوبصورتی کے ساتھ دکھانے کی کوشش کی ہے، جو ہمیشہ سے خوبصورت تھا، اب بھی ہے اور آئندہ بھی رہے گا-وہ سچائی ہے۔​​​​​​​​​​​​​​​​
  • مجھے پتہ ہے کہ سب لوگوں کے ساتھ میرا رشتہ ملکی سرحدوں اور حکومت کے حکموں سے ختم نہیں ہو سکتا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ٹالسٹائی.


  1. سو عظیم کتبابیں، مارٹن سیمورسمتھ، تخلیقات، لاہور۔ صفحہ 416