مندرجات کا رخ کریں

ٹوکول

ویکی اقتباس سے

الیکسس ڈی ٹوکویل (29 جولائی 1805 – 16 اپریل 1859) ایک فرانسیسی سیاسی مفکر اور مؤرخ تھے، جو اپنی کتاب امریکہ میں جمہوریت کے لیے سب سے زیادہ مشہور ہیں۔

الیکسس ڈی ٹوکویل

اقتباسات

[ترمیم]
  • سوشلزم ایک نئی قسم کی غلامی ہے۔
  • ناول کی طرح انقلاب کا سب سے مشکل مرحلہ اس کا اختتام ہے۔
  • “قوم یہ چاہتی ہے“ کے نام پر سب سے زیادہ قوم کے ساتھ کھلواڑ ہوتا ہے۔
  • میرے بہت سے خیالات اور جذبات انگریزوں کے ساتھ مشترک ہیں کہ انگلستان میرے ذہن کا دوسری وطن بن گیا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ٹوکول.