ٹیپو سلطان
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں

w:ٹیپو سلطان (پیدائش: 20 نومبر 1750ء— وفات: 4 مئی 1799ء) سلطنت خداداد میسور کے سلطان تھے جنہوں نے 1782ء سے 1799ء تک حکومت کی۔
اقتباسات[ترمیم]
- شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔