پاؤلو کویلہو

ویکی اقتباس سے
Paulo Coelho

پاؤلو کویلہوپیدائش 24 اگست 1947ء۔ پاؤلو برازیلی ناول نگار جو ناول کیمیا گر، 11 منٹ اور بریدا کے حوالے ساری دنیا میں جانا جاتا ہے۔ پاؤلو کا ناول کیمیا گر دنیا بھر میں 80 سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے[1]، پاؤلو پرتگالی زبان کا اب تک کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا ناول نگار ہے۔ اس کا ناول کیمیا گر (الکیمسٹ) دنیا بھر میں 165 ملین سے زیادہ کی تعداد میں چھپ چکا ہے۔

اقتباسات[ترمیم]

کیمیا گر[ترمیم]

11 منٹ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

موت کی کتاب

حوالہ جات[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں پاؤلو کویلہو.


  1. کیمیا گر (کویلہو) بیک گراؤنڈ. Retrieved on 16 نومبر 2013.