پاز
ظاہری ہیئت
اوکتاویو پاز لو(31 March 1914 – 19 April 1998) ایک شاعر، ادیب، سفارت کار اور 1990 کے نوبل انعام برائے ادب کے فاتح تھے، جو پہلے مکسیکوئی لکھاری ہیں جنہیں نوبل جایزہ ملا۔

اقوال
[ترمیم]- محبت دوسرے شخص میں سماجانے کا نام ہے۔ مگریہ کامیاب تب ہی ہو سکتا ہے جب سپردگی دوطرفہ ہو
- کسی نظم کو پڑھنا اسے آنکھوں سے سننا ہے۔ یہ سننا کانوں سے دیکھنا ہے۔
- اپنے خوابوں کے قابل بنو۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
