پرونسی اقوال
ویکی اقتباس سے
Jump to navigation
Jump to search
پرونسی فرانس کی ایک زبان ہے[ترمیم]
- کسی اور کے نقصان سے سبق لینا آسان ہے
- شاہین مکھیاں نہیں پکڑتے
- جیسا باپ ویسا بیٹا
- جب تک ریچھ پکڑ نہ لو، اس کی کھال کا سودا مت کرو
- ہر انسان اپنی قسمت کا خود معمار ہے
حوالہ جات[ترمیم]