پشتو ضرب الامثال

ویکی اقتباس سے

یہ اقوال پشتو زبان سے ہیں[ترمیم]

  • دو بھینسوں کے سر ایک دیگچی میں نہیں پک سکتے۔
  • بچوں کو کوئی کام نہیں ہوتا پھر بھی وہ فارغ نہیں رہتے۔
  • چھری چاہے سونے کی ہی کیوں نہ ہو، پیٹ میں نہیں مارتے۔
  • جہاں دل جاتا ہے پیر بھی وہیں جاتے ہیں۔
  • کسی کی جان سے عزرایل کو کیا لینا دینا۔
  • ناپاک پودے پر کتا بھی پیشاب نہیں کرتا۔
  • باتیں سو اور سر ایک۔
  • ہندو تھکا اور خدا ناراض۔(یعنی ہندو دن رات عبادت کرتا رہتا ہے پر چونکہ عبادت اسلامی اصولوں سے ہٹ کر ہوتا ہے اسلئے خدا کو تو قبول ہی نہیں)۔
  • چاہے جتنا بھی گھومے پھرے (مگر گھومنے پھرنے کے بعد) اپنے ٹھکانے پر ہی آنا ہوتا ہے

حوالہ جات[ترمیم]